نسیم شاہ نے بی پی ایل کو گڈ بائی کہدیا
ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ پاکستانی پیسر نسیم شاہ نے بنگلہ دیش پریمئر لیگ بی پی ایل کو گڈ بائی کہدیا۔اپنی ٹیم کو میلاوکٹورینز کو چھوڑ کر وہ وطن واپس آرہے ہیں۔ سوشل میڈیا کی ویب ٹوئٹر پر انہوں نے لکھا ہے کہ گڈبائی بنگلہ دیش یہاں بی پی ایل کا اپنا پہلا سیزن کھیلنے پر بڑا…