ٹی 20 ورلڈکپ کہانی،پاکستان سے 10 ماہ بعد ہی ٹائٹل چھن گیا،2010میں انگلینڈ چیمپئن
عمران عثمانی ٹی 20 ورلڈکپ کہانی،پاکستان سے 10 ماہ بعد ہی ٹائٹل چھن گیا،2010میں انگلینڈ چیمپئن۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان بنا تھا ٹی 20 ورلڈ چیمپئن لیکن صرف دس ماہ کیلئے۔آئی سی سی نے تیسرا ٹی 20 ورلڈکپ 2 سال کی بجائے ایک سال سے بھی کم مدت میں کروادیا۔افغانستان کی…