اپ سیٹ،دفاعی چیمپئن بنگلہ دیش ایشیا کپ ویمنز سیمی فائنل سے باہر،کون اس کی جگہ آیا
| | | | |

اپ سیٹ،دفاعی چیمپئن بنگلہ دیش ایشیا کپ ویمنز سیمی فائنل سے باہر،کون اس کی جگہ آیا

سلہٹ،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ ویمنز ٹورنامنٹ کا بڑا اپ سیٹ،دفاعی چیمپئن اور میزبان بنگلہ دیش سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر۔تھائی لینڈ خواتین ٹیم تاریخ میں پہلی بار سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔ سلہٹ میں آج رائونڈ میں بنگلہ دیش کا آخری میچ متحدہ عرب امارات سے تھا،یہاں جیت ضروری اور 2 پوائنٹس لازم…

آج 4 اہم ترین میچز،الٹ نتائج منظر نامہ بدل دیں گے
| | | | | | |

آج 4 اہم ترین میچز،الٹ نتائج منظر نامہ بدل دیں گے

کرائسٹ چرچ،سلہٹ،نئی دہلی:کرک اگین رپورٹ آج 4 اہم ترین میچز،الٹ نتائج منظر نامہ بدل دیں گے۔انٹر نیشنل کرکٹ میں آج اہم دن ہے۔دن کے آغاز میں پاکستانی ٹیم نیوزی لینڈ کے مقابل ہوگی۔ایشیا کپ ویمنز کے 2 اہم میچز ہیں،ان سے سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگی،اس کے بعد بھارت اور جنوبی افریقا میں تیسرا…

ایشیا کپ ویمنز،سری لنکن ٹیم 40 رنزبناکر بھی بنگلہ دیش سے جیت گئی
| | |

ایشیا کپ ویمنز،سری لنکن ٹیم 40 رنزبناکر بھی بنگلہ دیش سے جیت گئی

سلہٹ،کرک اگیبن روپرٹ سری لنکا نے 40 رنزکےاندر ہی میچ جیت لیا،حریف ٹیم کو وہ بھی نہیں بنانے دیئے۔اییشیا کپ ویمنز 2022 کے اہم میچ میں بنگلہ دیشی ٹیم 42 بالز پر41 رنزکاہدف عبور نہ کرسکی۔پاکٹ میں 10 وکٹیں بھی موجود تھیں۔یوں لنکن ویمنز اپنے مرد پلیئرز کی طرح اس ٹائٹل کے لئے کچھ زیادہ…

ایشیا کپ ویمنز،اپ سیٹ کاخواب دیکھنے والی کون سی ٹیم محض 33 رنز پر ڈھیر
| |

ایشیا کپ ویمنز،اپ سیٹ کاخواب دیکھنے والی کون سی ٹیم محض 33 رنز پر ڈھیر

سلہٹ،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ ویمنز ٹورنامنٹ کے مسلسل تیسرے روز اپ سیٹ کے امکانات ضرور ہوگئے تھے لیکن اس بار ایشیا کی تیسری ٹیم سری لنکا نے اپ سیٹ کو بری طرح سیٹ کرکے رکھ دیا اور حریف ٹیم کے ساتھ وہ کیا ،جو اس نے کبھی سوچا بھی نہیں ہوگا۔ سلہٹ میں کھیلے…

ساتواں ٹی 20 ورلڈکپ2021،پاکستان ناقابل شکست ہوکر بھی ناکام،آسٹریلیا پہلی بار چیمپئن
| | | | | | | | | | | | | | |

ساتواں ٹی 20 ورلڈکپ2021،پاکستان ناقابل شکست ہوکر بھی ناکام،آسٹریلیا پہلی بار چیمپئن

عمران عثمانی بات ہوگی ،اب 7 ویں اور اب تک کے آخری ٹی 20 ورلڈکپ کی۔آئی سی سی کے تجربات بھی خوب تھے۔2016 ٹی 20 ورلڈکپ کے بعد  اسے 2018 میں ہونا چاہئے تھا۔ہر2 سال بعد کی یہی ترتیب بنتی تھی لیکن اس سے بہت قبل فیصلہ ہوا کہ 2017 کی چیمپئنز ٹرافی کی وجہ…

کارلس بریتھویٹ،2016 ٹی 20 ورلڈکپ میں انگلینڈ کے لئے ڈرائونی شکل بن گئے
| | | | | | | | | | | | | | | |

کارلس بریتھویٹ،2016 ٹی 20 ورلڈکپ میں انگلینڈ کے لئے ڈرائونی شکل بن گئے

عمران عثمانی آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کا چھٹا ایڈیشن 8 مارچ سے3 اپریل 2016 تک بھارت میں کھیلاگیا۔بھارت میں یہ پہلی بار ایونٹ ہوا۔16 ٹیمیں ہی شریک تھیں۔ٹاپ 8 ٹیموں کو فائنل مرحلے کا حق تھا،باقی 2 ٹیموں کوپہلے مرحلے سے فلٹر ہوکر آگے آناتھا۔اس بار یہ ضرور ہوا کہ پہلے مرحلے میں کوئی…

ٹی 20 ورلڈکپ 2014،محمد حفیظ کی کپتانی میں پاکستان ابتدائی رائونڈ سے باہر،سری لنکا چیمپئن
| | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ 2014،محمد حفیظ کی کپتانی میں پاکستان ابتدائی رائونڈ سے باہر،سری لنکا چیمپئن

عمران عثمانی آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ کا 5 واں ایڈیشن 2014 میں بنگلہ دیش میں کھیلا گیا۔یہاں سے ایونٹ کا وہ فارمیٹ شروع ہوا جو اب بھی رائج ہے،البتہ ٹیموں کی تعداد کا طریقہ کار تو ایک جیسا ہے ،تعداد میں تبدیلی ہوئی ہے۔تاریخ میں پہلی بار 16 ٹیمیں شامل ہوئی تھیں،جیسا کہ…

ٹی 20 ورلڈ کپ کی چیمپئنز ٹیمیں،زیادہ فائنلز کس کے
| | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ کی چیمپئنز ٹیمیں،زیادہ فائنلز کس کے

  عمران عثمانی ٹی 20 ورلڈ کپ کا میدان سجنے کو ہے۔2007 سے اب تک ح ایونٹس کھیلے جاچکے ہیں۔یہاں چیمپئنز اور رنر اپ ٹیمیں دی جارہی ہیں۔ پہلا ورلڈ ٹی 20 کپ 2007۔پاکستان اور بھارت کا فائنل ہوا۔بھارت پہلا چیمپئن بن گیا۔ دوسرا ٹی 20 ورلڈ کپ ،پاکستان اور سری لنکا فائنل کھیلے۔پاکستان پہلی…

بمراہ کا ٹکٹ پکا گول،کوہلی اور راہول ایک میچ سے باہر،پاکستان اور بھارت 12 فروری کو مقابل
| | | | | | | | | | |

بمراہ کا ٹکٹ پکا گول،کوہلی اور راہول ایک میچ سے باہر،پاکستان اور بھارت 12 فروری کو مقابل

کرک اگین  کرکٹ رائونڈ اپ یہ شاید عادت ہوتی ہے،آنکھیں بند کرنے کی اور اس کی تلقین کی۔جسپریت بمراہ کی فٹنس پرابلم نے بہت پہلے واضح کیا تھا کہ کہ ایشیا کپ تو ایشیا کپ ورلڈ ٹی 20 کپ میں بھی ان کی شرکت کا امکان نہیں۔پھر 3 روز قبل یہ نیوز بھی بریک ہوگئی۔اس…

ٹی 20 ورلڈکپ تاریخ،سری لنکا اپنے ہی ہاں ناکام،ویسٹ انڈیز2012 کا ورلڈ چیمپئن
| | | | | | | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ تاریخ،سری لنکا اپنے ہی ہاں ناکام،ویسٹ انڈیز2012 کا ورلڈ چیمپئن

عمران عثمانی آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ کا چوتھا ایڈیشن 2012 میں سری لنکا میں کھیلا گیا،ایسا پہلی بار ہوا تھا کہ ٹی 20 ورلڈکپ پہلی بار ایشیا میں ہورہا تھا۔اس سے قبل جنوبی افریقا،انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز میزبان تھے۔یوں تیز ترین فارمیٹ جیتنے کا موقع ایشین ممالک کو اپنے ملک میں حاصل ہونے…

مشن ٹی 20 ورلڈکپ،ایشین چیمپئن سری لنکا بھی آسٹریلیا روانہ
| | | | | |

مشن ٹی 20 ورلڈکپ،ایشین چیمپئن سری لنکا بھی آسٹریلیا روانہ

کولمبو،سڈنی:کرک اگین رپورٹ سری لنکا کانام آج کے دنوں میں بہت بلند ہوگیا ہے۔3 ہفتے قبل تک تھوڑاجب ایشیا کپ نہیں جیتا تھا،اسے ایشیا میں بھی کوئی کسی کھاتہ میں نہیں گن رہا تھا۔4 ہفتہ قبل جب اسے ایشیا کپ کے شروع میں افغانستان سے شکست ہوئی تو اس کے اخراج کی بات ہونے لگی…

ٹی 20 ورلڈ کپ 2010،پاکستان کی بادشاہت کا 10 ماہ بعد ہی تختہ الٹ دیا گیا
| | | | | | | | | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ 2010،پاکستان کی بادشاہت کا 10 ماہ بعد ہی تختہ الٹ دیا گیا

عمران عثمانی ٹی 20 ورلڈ کپ 2010،پاکستان کی بادشاہت کا 10 ماہ بعد ہی تختہ الٹ دیا گیا۔پاکستان آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 چیمئن کیا بنا ،آئی سی سی کو کچھ ایونٹس جیسے چیمئنز ٹرافی شیڈول نے متحرک کیا کہ وہ پاکستان کی اس فارمیٹ میں 2 سالہ بادشاہت کو 1 سال بھی نہیں…