میتھیو ہیڈن کا بابر اور سڈنی کے حوالہ سے اہم انکشاف،ٹیم کا آرام،کپتان کی پریکٹس
| | | | | | |

میتھیو ہیڈن کا بابر اور سڈنی کے حوالہ سے اہم انکشاف،ٹیم کا آرام،کپتان کی پریکٹس

سڈنی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ سے ایک روز قبل بھی پاکستانی کھلاڑیوں نے نیٹ پریکٹس یا ٹریننگ سیشن نہیں کیا۔اس طرح قومی ٹیم زمبابوے کے خلاف میچ کے بعد وینیو تبدیلی کے ساتھ بغیر پریکٹس کل نیوزی لینڈ کے خلاف ورلڈ ٹی 20 سیمی فائنل کھیلے گی۔ پاکستانی کپتان بابر اعظم…

ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل سے قبل بڑی نیوز،روہت شرما زخمی
| | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل سے قبل بڑی نیوز،روہت شرما زخمی

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل سے قبل آسٹریلیا سے بڑی بریکنگ نیوز۔بھارتی کپتان نیٹ سیشن پر بیٹنگ کرتے ہوئے زخمی۔تھوڑی دیر بعد کھیلنے کی کوشش کی ،نہ کھیل سکے۔تکلیف کے عالم میں گرائونڈ سے باہر واپسی ہوئی۔ ایڈیلیڈ میں بھارتی کرکٹ ٹیم اختیاری سیشن میں تھی،جہاں کرکٹرز بیٹنگ پریکٹس کرنے آئے،ان میں…

مارک ووڈ کا نیاسرپرائز ،رکی پونٹنگ آسٹریلیا کا نیا کپتان لے آئے
| | | | | | | | | |

مارک ووڈ کا نیاسرپرائز ،رکی پونٹنگ آسٹریلیا کا نیا کپتان لے آئے

  ایڈیلیڈ ،کرک اگین رپورٹ   آسٹریلیا کرکٹ کی میزبانی کررہا ہے اور وہ بھی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی۔اب جب کہ وہ ایونٹ سے باہر ہوگیا ہے اور اہم بات یہ ہے کہ ٹائٹل کے دفاع میں ناکام ہوا ہے۔ایسے میں وہاں کہرام ہے۔سابق کرکٹرز کی توپوں کا رخ بورڈ کی جانب ہے۔منیجمنٹ پر…

ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنلز امپائرز،درخواست مسترد،کرکٹر ریٹائر،اپم خبریں
| | | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنلز امپائرز،درخواست مسترد،کرکٹر ریٹائر،اپم خبریں

کرک اگین رپورٹ سری لنکن کرکٹر کی درخواست ضمانت مسترد کردی گئی ہے۔آسٹریلیا میں ٹی 20 ورلڈکپ کے دوران ایک خاتون کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں گرفتار  گونا تھیلاکا پر 4 الزامات ہیں۔ادھر سری لنکا کرکٹ بورڈ نے اپنے اسی کھلاڑی کو معطل کردیا ہے۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم ایڈیلیڈ سے سڈنی…

سیمی فائنل،بلیک کیپس کی نیندیں اڑانے،گرین کیپس کے لئے تسلی بخش تاریخ
| | | | | | | |

سیمی فائنل،بلیک کیپس کی نیندیں اڑانے،گرین کیپس کے لئے تسلی بخش تاریخ

  عمران عثمانی یہ ایک سچ ہے،بلیک کیپس کے لئے نیندیں اڑانے اور پاکستانیوں کے لئے تسلی والا۔نیوزی لینڈ پاکستان کے خلاف آئی سی سی میگا ایونٹس کے سیمی فائنل میں ہمیشہ ہی ناکام ہوا ہے۔کہانی 1992 سے شروع ہوتی ہے اور کچھ حتمی نہیں کہ 3 دہائیوں بعدآج  2022 میں ختم ہوجائے گی،اس لئے…

روہت شرماانگلش ٹیم کو خبردار کرگئے،مارک ووڈ کا خیر مقدم
| | | | | | | |

روہت شرماانگلش ٹیم کو خبردار کرگئے،مارک ووڈ کا خیر مقدم

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنلزکا وقت آن پہنچا ہے اور اب اس حوالہ سے تیاریاں ہیں۔پاکستان کے سیمی فائنل کے اگلے روز بھارتی ٹیم کا ناک آئوٹ میچ ہے۔بھارتی کپتان روہت شرما نے انگلینڈ کو خبردار کیا ہے کہ جمعرات کو ہونے والے ٹی 20ورلڈکپ سیمی فائنل کے لئے انگلش ٹیم بھارتی…

پاکستان کے مینٹور میتھیو ہیڈن کا قومی ٹیم کے حوالہ سے میجک کا دعویٰ
| | | | | | |

پاکستان کے مینٹور میتھیو ہیڈن کا قومی ٹیم کے حوالہ سے میجک کا دعویٰ

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے مینٹور میتھیو ہیڈن نے پاکستانی کھلاڑیوں کا بے پناہ حوصلہ بڑھایا ہے اور شاندار الفاظ میں تعریف کی ہے۔پی سی بی کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیو کے مطابق میتھیو ہیڈن پاکستان کے سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنے کے بعدپوری ٹیم منیجمنٹ،کھلاڑیوں سے خطاب کررہے تھے۔ آسٹریلیا…

ٹی 20 ورلڈ کپ شاکس،ایک کپتان فارغ،دوسرا بے فائدہ،تیسرا جرمانہ کا سبب
| | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ شاکس،ایک کپتان فارغ،دوسرا بے فائدہ،تیسرا جرمانہ کا سبب

  میلبرن،ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈ کپ شاکس،ایک کپتان فارغ،دوسرا بے فائدہ،تیسرے نے ساڑھے 6 لاکھ جرمانہ کروادیا جنوبی افریقہ کے کپتان کا مستقبل داؤ پر لگ گیا ہے۔تیمبا باوو کی پوزیشن غیر محفوظ ہوگئی ہے۔انہوں نے اعتراف کیا ہے کہ اصل مسئلہ ان کی فارم کا نہ ہونا ہے۔ آئی سی سی ٹی…

ٹی 20 ولڈکپ،بھارت کامیاب،سیمی فائنلز کی آفیشل لائن مکمل،شیڈول ساتھ
| | | | | | | | | | | |

ٹی 20 ولڈکپ،بھارت کامیاب،سیمی فائنلز کی آفیشل لائن مکمل،شیڈول ساتھ

میلبرن،کرک اگین رپورٹ Getty Images آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ سپر 12 میچزتمام ہوگئے۔بھارت نے آخری میچ میں زمبابوے کو 71 رنزکے بھاتری مارجن سے ہراکر باوقار کامیابی  نام کی۔یوں بھارتی ٹیم گروپ 2 میں 8 پوائنٹس کے ساتھ پہلے اور پاکستان نے 6 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر کی ٹیم کے طور پر…

رمیز راجہ نے آیت پڑھ کر کیا کہا
| | | | | | |

رمیز راجہ نے آیت پڑھ کر کیا کہا

  لاہور،ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ   پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے قرآنی آیات کے ساتھ کرکٹ ٹیم کے ورلڈ ٹی 20 کپ سیمی فائنل میں جانے کی مبارکباد پیش کی ہے،اس کے ساتھ اور کچھ نہیں کہا ،سوشل میڈیا کی ویب ٹوئٹر پر انہوں نے ایک قرآنی آیت شیئر کی،اس میں لکھا ہے۔…

یہ ہوتی ہے انٹری،شعیب اختر نے کار چلادی ،یہ ہوتی ہے نشانی،انضمام نے راز بتادیا
| | | | | | | | | | | |

یہ ہوتی ہے انٹری،شعیب اختر نے کار چلادی ،یہ ہوتی ہے نشانی،انضمام نے راز بتادیا

  لاہور راولپنڈی ،ایڈیلیڈ:کرک اگین ڈاٹ کام   شعیب اختر نے 100 میل رفتار سے پاکستان کی گاڑی ٹی 20 ورلڈ کپ کی طرف بڑھادی،سوشل میڈیا پر انہوں نے ایک مختصر ویڈیو شیئر کرتے لکھا ہے کہ یہ ہوتی ہے انٹری ۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک کار تیز رفتاری سے مین گیٹ…

ٹی 20 ورلڈکپ،پاکستان  کاسیمی فائنل کس سے پڑگیا،1992 ورلڈکپ کا سکرپٹ حاوی
| | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،پاکستان کاسیمی فائنل کس سے پڑگیا،1992 ورلڈکپ کا سکرپٹ حاوی

عمران عثمانی آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 میں پاکستان کی ڈرامائی انٹری۔میگاایونٹ شروع سے ہی ورلڈکپ 1992 کا سکرپٹ ثابت ہورہا ہے۔پاکستانی ٹیم ایک وقت زمبابوے سے محض اوپر تھی۔1992 ورلڈکپ میں بھی یہی کچھ ہوا تھا۔پھر پاکستان کوے وہ میچز شروع ہوئے،جہاں ناکامی کی کوئی جگہ نہیں تھی۔راہ میں پہلا امتحان جنوبی…