ٹاس افغانستان کا،آسٹریلیا کو کتنے مارجن کی جیت درکار
| | | | | | |

ٹاس افغانستان کا،آسٹریلیا کو کتنے مارجن کی جیت درکار

  ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے گروپ 1 کا مرحلہ آخری سٹیج پر پے۔نیوزی لینڈ عملی طور پر فارغ ہوا۔اپنے آپ کو سیمی فائنل کی سیٹ کےقریب لے جاکر،اس نے آئر لینڈ کو 35 رنزسے ہرایا ہے،اب اس کے 7 پوائنٹس ہوگئے ہیں۔ اب بات یہ ہے کہ آسٹریلیا…

ٹی 20 ورلڈکپ،آئرلینڈ کئی ٹیموں کو اداس کرگیا،نیوزی لینڈ سیمی فائنل میں داخل یا نہیں
| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،آئرلینڈ کئی ٹیموں کو اداس کرگیا،نیوزی لینڈ سیمی فائنل میں داخل یا نہیں

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 میں نیوزی لینڈ ٹیم سیمی فائنل میں جانے والی پہلی سائیڈ بن گئی ہے۔ایڈیلیڈ میں آئرلینڈ کے خلاف اس نے اپنے آخری میچ میں آئرلینڈ کو  35 رنز سے ہرادیا۔اس کے ساتھ ہی میزبان آسٹریلیا اور انگلینڈ کی کوششوں کو دھچکا لگا ہے۔اب ان کو…

کین ولیمسن آئرش بائولر کی ہیٹ ٹرک بنواگئے،مکمل ریکارڈ ساتھ
| | | | | | | |

کین ولیمسن آئرش بائولر کی ہیٹ ٹرک بنواگئے،مکمل ریکارڈ ساتھ

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ رواں سال کے ٹی 20ورلڈکپ کی دوسری،اوور آل چھٹی ہیٹ ٹرک،آئرش بائولر نے تاریخ رقم کردی،کارنامہ ایڈیلیڈ کے میدان میں سرانجام دیا۔ نیوزی لینڈ کے خلاف آئرش ٹیم آئی سی سی ٹی 20 مینز ٹی 20 ورلڈکپ سپر 12 کے آخری،مگر اہم ترین میچ میں 186 رنزکے تعاقب میں ہے۔سیمی فائنل کی…

ٹی 20 ورلڈکپ،ٹاس ہارنے کے باوجود کیویز کو پہلے بیٹنگ مل گئی
| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،ٹاس ہارنے کے باوجود کیویز کو پہلے بیٹنگ مل گئی

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ Twitter Image آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے اہم میچ کا آغاز ہوگیا ہے۔گروپ 1 کے سپر 12 میں ٹیمیں اپنے آخری کارڈ پر ہیں۔نیوزی لینڈ کو بڑا موقع ملا ہے کہ وہ بڑا اسکور کرے،اس لئے کہ ٹاس ہارنے کے باوجود آئرش ٹیم نے کیویز کو بیٹنگ کے لئے…

ٹی 20 ورلڈکپ،آج رنز لوٹنے کے 2 شو،تیزی کے چکر میں اپ سیٹ کا خطرہ
| | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،آج رنز لوٹنے کے 2 شو،تیزی کے چکر میں اپ سیٹ کا خطرہ

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2022 میں جمعہ 4 نومبر کو 2 اہم میچز ہونگے۔سپر 12 کے گروپ 1 میں ٹیموں کی سیمی فائنل کی جنگ عروج پر ہوگی۔پہلا میچ صبح پاکستانی وقت کے مطابق 9 بجے نیوزی لینڈ اور آئرلینڈ کھیلیں گے۔دوسرا میچ دوپہر ایک بجے  میزبان آسٹریلیا اور…

جعلی فیلڈنگ،بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا اعلان جنگ،بھارتی فتح چیلنج
| | | | | | |

جعلی فیلڈنگ،بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا اعلان جنگ،بھارتی فتح چیلنج

  ڈھاکا،برسبین،کرک اگین رپورٹ   بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ بھارتی بورڈ اور امپائرز کے خلاف اعلان جنگ کردیا ہے۔بی سی بی نے تصدیق کی ہے کہ آسٹریلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف ایڈیلیڈ اوول میں اپنی ٹیم کے میچ کے دوران متنازعہ امپائرنگ کا معاملہ اٹھائیں گے۔ بی سی بی…

عمران خان پر قاتلانہ حملہ،سڈنی میں پاکستانی ٹیم پر کیا گزری
| | | | | | | |

عمران خان پر قاتلانہ حملہ،سڈنی میں پاکستانی ٹیم پر کیا گزری

    سڈنی،کرک اگین رپورٹ   پاکستان کرکٹ ٹیم کو جنوبی افریقا کے خلاف میچ میں فتح کے بعد افسوس ناک خبر دی گئی ۔سابق قومی کپتان اور ورلڈ کپ فاتح عمران خان پر قاتلانہ حملہ کی خبر ملتے ہی کھلاڑی پریشان ہوگئے۔ ذمہ دار ذرائع کے مطابق اکثر کھلاڑی بے چین ہوئے۔چند کرکٹرز رونے…

پاکستان فتحیاب،کرک اگین کا تجزیہ مکمل سچ،سمی فائنل اب کیسے ،جانیئے
| | | | | | |

پاکستان فتحیاب،کرک اگین کا تجزیہ مکمل سچ،سمی فائنل اب کیسے ،جانیئے

سڈنی،کرک اگین رپورٹ پاکستان نے جنوبی افریقا کا شکار کرلیا۔سڈنی میں کھیلے گئے ورلڈ ٹی 20 کپ 2022 کے سپر 12 کے گروپ 2 کے اہم ترین میچ میں گرین کیپس نے پروٹیز کو 33 رنز سے شکست دی،میچ ایک روز قبل کی طرح تھا۔قریب اتنا ہی اسکور تھا،بارش بھی قریب اسی وقت آئی،پھر میچ…

سڈنی میں ڈرامہ،ٹاس کا سکہ ہاتھ سے گرگیا،جنوبی افریقا کے 2 بڑے کھلاڑی باہر
| | | | | | |

سڈنی میں ڈرامہ،ٹاس کا سکہ ہاتھ سے گرگیا،جنوبی افریقا کے 2 بڑے کھلاڑی باہر

سڈنی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image سڈنی میں پاکستان اور جنوبی افریقا میچ سے قبل بڑا ڈرامہ،پاکستانی کپتان کے ہاتھ سے ٹاس کا سکہ گرگیا،جنوبی افریقا نے اپنے 2 ٹاپ پلیئرز کو باہر بٹھادیا ہے۔ سڈنی میں آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے میچ کے ٹاس کے موقع پر جب بابر اعظم اپنے…

ٹی 20 ورلڈکپ،پاکستان پروٹیز کے خلاف ٹاس جیت گیا،کرک اگین پیش گوئی سچ
| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،پاکستان پروٹیز کے خلاف ٹاس جیت گیا،کرک اگین پیش گوئی سچ

سڈنی،کرک اگین رپورٹ پاکستان نے سڈنی میں جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت لیا ہے اور پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا ہے۔کرکا گین کا تجزیہ 100 فیصد درست رہا ہے۔ سڈنی پچ پر وسیم اکرم نے کہا ہے کہ پہلی اننگ میں 180 پلس اسکور کا بننا ممکن ہے۔وقار یونس کہتے ہیں کہ استعمال…

ٹی 20 ورلڈکپ سپیشل،کوہلی کی ہیڈلائنز لگ گئیں،میچ سے قبل حارث کی منظوری
| | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ سپیشل،کوہلی کی ہیڈلائنز لگ گئیں،میچ سے قبل حارث کی منظوری

سڈنی،لندن:کرک اگین رپورٹ آئی سی سی نے نے میچ کے روز پاکستان کو متبادل پلیئر کھلانے کی اجازت دے دی ہے۔فخرزمان کی جگہ وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث کو پاکستانی اسکواڈ میں شامل کئے جانے کی درخواست دی گئی تھی،اسے آئی سی سی تیکنیکی کمیٹی نے منظور کرلیا ہے۔پاکستان اور جنوبی افریقا آج سڈنی میں…

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقا،حیران کن ریکارڈ پاکستان کی فتح  بتارہا
| | | | | | |

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقا،حیران کن ریکارڈ پاکستان کی فتح بتارہا

سڈنی،کرک اگین رپورٹ پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقا،حیران کن ریکارڈ پاکستان کی فتح بتارہا۔یہ ایک ناقابل یقین بات ہے لیکن یہی سچ ہے۔اس کی تفصیل سے قبل پہلے یہ بات کہ دوسروں کو بہت برا بھلا کہدیا۔جنگ میں شاید سب چلتا ہے،آج کل تو شاید بہت زیادہ،لیکن اس سب کے باوجود اب خود سے بھی کچھ…