کوہلی کی ٹیم کو بھی گھر میں شکست،میکسویل سمیت سب ناکام،تیز ڈلیوری کا ایک اور باب
بنگلورو،کرک اگین رپورٹ کوہلی کی ٹیم کو بھی گھر میں شکست،میکسویل سمیت سب ناکام،تیز ڈلیوری کا ایک اور باب۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ رائل چیلنجرز بنگلورو(آر سی بی ) کو آئی پی ایل 2024 میں تیسری شکست ہوگئی ہے اور پوائنٹس ٹیبل پر 4 میچزکے بعد ایک فتح لئے وہ نیچے سے…