سندھ جال میں پھنس گیا،کے پی اور سینٹرل پنجاب نیشنل ٹی 20 فائنل کل کھیلیں گے
لاہور، 12 اکتوبر 2021ء،پی سی بی میڈیا ریلیز دفاعی چیمپئن خیبرپختونخوا اور ہوم سٹی سینٹرل پنجاب کے مابین نیشنل ٹی ٹونٹی کا فائنل بدھ کی شام کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ایونٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں ہوم سٹی سینٹرل پنجاب نے جی ایف ایس سندھ کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر…