ملتان ،کرک اگین رپورٹ
ملتان انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ائی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی ہے میڈیا کے سامنے ٹرافی کو پیش کیا گیا ۔
فوٹو سیشن ہوا ویڈیوز بنی اس سے قبل ملتان کے مشہور مقام قلعہ کہنہ قاسم باغ پر بھی ویڈیو شوٹ ہوا لیکن اس کو میڈیا سے محفوظ رکھا گیا ۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے اسے اپنے لیے محفوظ کیا۔
ملتان انٹرنیشنل سٹیڈیم میں میڈیا کی بڑی تعداد موجود تھی حفاظتی انتظامات بھی سخت تھے۔