| | | | | | | | | | | | |

کرکٹ ورلڈکپ 2023 سیمی فائنل،نیوزی لینڈکے پاس 3 آسان راستے،آج پاکستان کاشو تمام ہوسکتا

 

کرک اگین رپورٹ

کرکٹ ورلڈکپ 2023 سیمی فائنل،نیوزی لینڈکے پاس 3 آسان راستے،آج پاکستان کاشو تمام ہوسکتا۔بلیک کیپس آج پروٹیز کے مقابل ہیں۔یہ اہم میچ ہے۔آئی سی سی ورلڈکپ کا بڑا مقابلہ ہوگا۔پونے میں ہائی سکورنگ شو بھی ہوگا۔کہنے والے کہتے ہیں کہ نیوزی لینڈ اگر آج جیتا تو پاکستان کی کہانی تمام ہوگی،اس لئے کہ وہ باقی میچز میں نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کو ہرابھی دے تو پاکستان کا نیٹ رن ریٹ نہایت خراب ہے،اس کے پاس اسے بہتر کرنے کا چانس نہیں ہے۔لے سے کے پھر اسے یہ امید ہوگی کہ آسٹریلیا ہارے لیکن آسٹریلیا کےباقی میچز تو کیویز سے بھی سستے داموں والے ہیں۔مقابلہ میں انگلینڈ،بنگلہ دیش اور افغانستان ہیں۔یوں واقعی پاکستان کا ورلڈکپ نیوزی لینڈ آج تمام کرسکتا ہے۔

کرکٹ ورلڈکپ 2023 سیمی فائنل،پاکستان 2 راستوں سے سیمی فائنل اچک سکتا،کیسے

باقی میچز: جنوبی افریقہ، پاکستان، سری لنکا

نیوزی لینڈ  نے اب تک ٹورنامنٹ میں مختلف راستے اختیار کیے ہیں جب کہ کیویز نے اپنے پہلے چار جیتے اور آخری دو میں شکست کھائی جب کہ بعد میں اس کا دوسرا راستہ تھا۔ ان کی آخری تین میں سے دو  فتوحات  نیوزی لینڈ  کے لیے کافی ہوں گی کیونکہ ان سے نیچے کی ٹیموں میں سے صرف افغانستان ہی 12 پوائنٹس حاصل کر سکتا ہے۔

کرکٹ ورلڈکپ 2023 سیمی فائنل،افغانستان کیلئے ایک سیدھا ،ایک بال کھاتا راستہ موجود

یہاں تک کہ وہ ٹیبل  پر موجود نیچے  فریقوں کے مقابلے میں اپنے مضبوط نیٹ رن ریٹ  کو دیکھتے ہوئے  ایک جیت سے  سیمی فائنل کی منزل سےگزر سکتے ہیں۔ آسٹریلیا کے پاس نیوزی لینڈ کے مقابلے میں نسبتاً آسان  میچز ہیں۔  تین میں سے دو میچ  نیچے رہنے والے انگلینڈ اور بنگلہ دیش کے خلاف ہیں۔

کرکٹ ورلڈکپ 2023 سیمی فائنل،جنوبی افریقا کے امکانات،بد سے بدترحالات میں کیسے باہر

نیوزی لینڈ جب بھی ایک میچ جیتا تو وہ باقی 2 میچز کی پروا بھول جائے گا،اول اسے جیتنے کی کوشش کرے گا،دوم اس طرح ہارے گا کہ اس کا نیٹ رن ریٹ خراب نہ ہو۔نیوزی لینڈ کے پاس میچز مشکل مگر چانسز زیادہ ہین،اس لئے کہ ان کا نیٹ رن ریٹ  1.23 ہے۔

کرکٹ ورلڈکپ2023،امیدیں اپنی جگہ لیکن پروٹیزبمقابلہ بلیک کیپس،گزشتہ 5 ورلڈکپ سے کون ہاررہا

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *