کرکٹ ورلڈکپ ،ہفتہ 11 نومبر کی صبح بھی میچ،بنگلہ دیش بمقابلہ آسٹریلیا
| | | | | | | |

کرکٹ ورلڈکپ ،ہفتہ 11 نومبر کی صبح بھی میچ،بنگلہ دیش بمقابلہ آسٹریلیا

پونے،کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈکپ ،ہفتہ 11 نومبر کی صبح بھی میچ،بنگلہ دیش بمقابلہ آسٹریلیا۔آئی سی سی ورلڈکپ میں کل ہفتہ 11 نومبر کو 2 میچزہیں،ان میں سے پہلا میچ آسٹریلیا اور بنگلہ دیش پونے میں کھیلیں گے جو صبح 10 بجے شروع ہوگا۔سٹیون سمتھ فٹ ہیں ،وہ کھیلیں گے۔آسٹریلیا گزشتہ میچ میں افغانستان کے…

افغانستان کا آج بڑے اسٹیڈیم میں بڑی ٹیم کیخلاف آخری میچ،سیمی فائنل اب خواب،جیت پھربھی ضروری
| | | | | | |

افغانستان کا آج بڑے اسٹیڈیم میں بڑی ٹیم کیخلاف آخری میچ،سیمی فائنل اب خواب،جیت پھربھی ضروری

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ افغانستان کا آج بڑے اسٹیڈیم میں بڑی ٹیم کیخلاف آخری میچ،سیمی فائنل اب خواب،جیت پھربھی ضروری۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہہے کہ جیسا کہ آج پاکستانی فینز اور دیگر یہ سوچنے پر مجبور ہیں کہ افغانستان سے نہ ہاراجاتا یاکم سے کم جنوبی افریقا کی 9 وکٹ اڑانے کے بعد 11…

بنگلہ دیشی کیمپ میں بائولنگ کوچ اور کھلاڑیوں کی لڑائی، شوکاز نوٹس
| | | | | |

بنگلہ دیشی کیمپ میں بائولنگ کوچ اور کھلاڑیوں کی لڑائی، شوکاز نوٹس

کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش بورڈ حرکت میں،اپنے ہی بائولنگ کوچ کو شوکاز نوٹس۔بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ اپنے کپتان شکیب الحسن کے متنازعہ فیصلے کے دفاع میں اپنے ہی مقرر کردہ بائولنگ کوچ ایلن ڈونالڈ کے خلاف ہوگیا ہے اور اسے وضاحتی نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بائولنگ کوچ نے کہا تھا کہ شکیب…

افغانستان کی شکست،کسے فائدہ کسے نقصان،پوائنٹس برابر رہے تو کتنے مارجن کی جیت درکار
| | | | | | | | | | |

افغانستان کی شکست،کسے فائدہ کسے نقصان،پوائنٹس برابر رہے تو کتنے مارجن کی جیت درکار

اسپیشل رپورٹ آسٹریلیا کے ہاتھوں افغانستان کی دل دہلا دینے والی شکست کا مطلب یہ ہے کہ نیوزی لینڈ اور پاکستان کی قسمت اب ان کے  اپنے ہاتھ میں ہے۔ تینوں ٹیمیں ایک ہی جہاز میں  سوار ہیں، چار جیتے اور چار ہارے، صرف  نیٹ رن ریٹ فرق کرنے والا ہے۔ اگر تینوں میں سے…

شکست کے بعد افغانستان کے کھلاڑی ڈریسنگ روم میں لڑپڑے،کیچ ڈراپ فیلڈرکی شامت
| | | | | | |

شکست کے بعد افغانستان کے کھلاڑی ڈریسنگ روم میں لڑپڑے،کیچ ڈراپ فیلڈرکی شامت

ممبئی،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا سے شکست کے بعد افغانستان کے کھلاڑی ڈریسنگ روم میں لڑپڑے،کیچ ڈراپ کرنے والے فیلڈر پر 2 سے 3 سینئرز نے شائوٹ کیا،ہیڈ کوچ فیلڈرز کے ساتھ بائولرز سے بھی ناراض تھے۔ متعدد بار ہونے والی بریکس میں بار بار پیغامات  دینے کے باوجود کپتان اور بائولرز نے عمل نہ کیا۔112…

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ،ورلڈکپ تاریخ کے 9 میچز،نتائج کمال،ٹاس  کےحیران کن نتائج
| | | | | | | |

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ،ورلڈکپ تاریخ کے 9 میچز،نتائج کمال،ٹاس کےحیران کن نتائج

عمران عثمانی پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ،ورلڈکپ تاریخ کے 9 میچز،نتائج کمال،ٹاس کےحیران کن نتائج۔کرکٹ کی ورلڈکپ 2023 مضمون یہ ہے کہ  پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ایک روز کرکٹ تاریخ  کو 50 سال مکمل ہوگئے ہیں۔1973 سے شروعات ہیں۔2023 چل رہا ہے۔اس نصف صدی میں  دونوں کے درمیان 115 ون ڈے میچز کھیلے جاچکے…

کرکٹ ورلڈکپ 2023 سیمی فائنل،نیوزی لینڈکے پاس 3 آسان راستے،آج پاکستان کاشو تمام ہوسکتا
| | | | | | | | | | | | |

کرکٹ ورلڈکپ 2023 سیمی فائنل،نیوزی لینڈکے پاس 3 آسان راستے،آج پاکستان کاشو تمام ہوسکتا

  کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈکپ 2023 سیمی فائنل،نیوزی لینڈکے پاس 3 آسان راستے،آج پاکستان کاشو تمام ہوسکتا۔بلیک کیپس آج پروٹیز کے مقابل ہیں۔یہ اہم میچ ہے۔آئی سی سی ورلڈکپ کا بڑا مقابلہ ہوگا۔پونے میں ہائی سکورنگ شو بھی ہوگا۔کہنے والے کہتے ہیں کہ نیوزی لینڈ اگر آج جیتا تو پاکستان کی کہانی تمام ہوگی،اس…

کرکٹ ورلڈکپ 2023،دفاعی چیمپئن انگلینڈ باہر،سری لنکا نے پاکستان کو 5ویں پوزیشن سے نیچے گرادیا
| | | | | | | |

کرکٹ ورلڈکپ 2023،دفاعی چیمپئن انگلینڈ باہر،سری لنکا نے پاکستان کو 5ویں پوزیشن سے نیچے گرادیا

بنگلور،کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈکپ 2023،دفاعی چیمپئن انگلینڈ باہر،سری لنکا نے پاکستان کو 5ویں پوزیشن سے نیچے گرادیا۔آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 نہایت دلچسپ ہوتا جارہاہے۔دفاعی چیمپئن انگلینڈ میگا ایونٹ سے قریب باہر ہوگیا ہے،اسے 5 ویں میچ میں چوتھی شکست سری لنکا سے ہوگئی ہے۔یوں اب اس کے سیمی فائنل کھیلنے کے…

کرکٹ ورلڈکپ2023،آسٹریلیا آج نیدرلینڈزکے مقابل،پاکستان کیلئے کیا مفید،امکانات
| | | | | | |

کرکٹ ورلڈکپ2023،آسٹریلیا آج نیدرلینڈزکے مقابل،پاکستان کیلئے کیا مفید،امکانات

  نئی دہلی:کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈکپ2023،آسٹریلیا آج نیدرلینڈزکے مقابل،پاکستان کیلئے کیا مفید،امکانات۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ میں آج بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں بظاہر ایک عام سا میچ یوں بنتا ہے کہ ایک جانب 5 مرتبہ کا ورلڈچیمپئن آسٹریلیا۔دوسری جانب ایسوسی ایٹ درجہ کی ٹیم…

کرکٹ ورلڈکپ2023،جنوبی افریقا کی آسمان کی جانب پرواز،ٹیبل پر کیویز سے بھی آگے،پاکستانی پہنچ سے دور ہونے لگا
| | | | | | | |

کرکٹ ورلڈکپ2023،جنوبی افریقا کی آسمان کی جانب پرواز،ٹیبل پر کیویز سے بھی آگے،پاکستانی پہنچ سے دور ہونے لگا

ممبئی،کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈکپ2023،جنوبی افریقا کی آسمان کی جانب پرواز،ٹیبل پر کیویز سے بھی آگے،پاکستانی پہنچ سے دور ہونے لگا۔پروٹیز کی کمان کی سیدھ میں بلندی۔پاکستان کیا ،نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کی بھی پہنچ سے فی الحال وہ دور چلاگیا۔آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں جنوبی افریقا نے بنگلہ دیش کو 149…

وقار یونس کی ٹپس کا نتیجہ یا پھر نالائق شاگرد،پڑھنے والے جواب دیں
| | | | | | |

وقار یونس کی ٹپس کا نتیجہ یا پھر نالائق شاگرد،پڑھنے والے جواب دیں

بنگلور،کرک اگین رپورٹ وقار یونس کی ٹپس کا نتیجہ یا پھر نالائق شاگرد،پڑھنے والے جواب دیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹاپ آرڈربائولرز شاہین شاہ آفریدی اور حارث رئوف آسٹریلیا کے خلاف میچ سے قبل سابق لیجنڈری بائولروسابق کوچ وقار یونس سے ملے۔بنگلور میں ہونے والی میٹنگ میں وقار یونس نے پیسرزکے ساتھ طویل گپ شپ کی۔اب…

کرکٹ ورلڈکپ2023،بھارت زورکے باوجود پہلی پوزیشن نہ بناسکا،پاکستانی ٹریننگ میں 5 غیر حاضر
| | | | | | | |

کرکٹ ورلڈکپ2023،بھارت زورکے باوجود پہلی پوزیشن نہ بناسکا،پاکستانی ٹریننگ میں 5 غیر حاضر

پونے،بنگلور،کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈکپ2023،بھارت زورکے باوجود پہلی پوزیشن نہ بناسکا،پاکستانی ٹریننگ میں 5 غیر حاضر۔بھارت نے بنگلہ دیش کے خلاف آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں فتح حاصل کی ہے۔یوں وہ نیوزی لینڈ کی طرح چوتھی مسلسل جیت کے ساتھ ناقابل شکست ہے۔ایک بات ضرور ہے۔کوشش کے باوجود پوائٹس ٹیبل پر اس کا دوسرا…