| | | | | |

ورلڈکپ 2023،ویسٹ انڈیز کا فیصلہ اننگ کی دوری پر،بیٹرز ہتھیار پھینک گئے

 

 

ہرارے،کرک اگین رپورٹ

 

ورلڈکپ 2023،ویسٹ انڈیز کا فیصلہ اننگ کی دوری پر،بیٹرز ہتھیار پھینک گئے۔

ورلڈکپ 2023 ،ویسٹ انڈیز کے مقدر کا فوری اور بڑا فیصلہ صرف ایک اننگ پر۔مطلوبہ نتیجہ بھی ٹکٹ کنفرم نہیں کرے گا لیکن شکست حتمی فیصلہ کردے گی۔

آئی سی سی مینز ورلڈ کپ 2023 کوالیفائنگ سپر سکس کے اہم میچ میں ویسٹ انڈیز ٹیم سکاٹ لینڈ کے خلاف صرف رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔81 پر 6 وکٹ گنوانے کے بعد جیسن ہولڈر اور روماریو شیفرڈ نے چھٹی وکٹ پر 77 رنز کا اضافہ کرکے تباہی کو ٹالا لیکن اننگ کے 37 ویں اوور میں روماریو شیفرڈ 36 اور اگلے اوور میں جیسن ہولڈر 45 رنز بنا کر اوپر تلے ایک ہی مجموعہ 158 پر پویلین لوٹ گئے۔اس کے بعد ٹیم 43 اوورز 5 بالز پر 181 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی۔سکاٹ لینڈ کو صرف 182 رنز بنانے ہیں۔

اس سے قبل سکاٹش گیند باز برینڈن میک مولن نے تباہی مچادی۔ویسٹ انڈیز کے 3 صف اول کے بیٹرز 25 اسکور پر باہر ہوگئے ۔اننگ سنبھل نہ سکی۔

ورلڈکپ کوالیفائر،سپرسکس میں پوائنٹس کیسے ساتھ جاتے،ویسٹ انڈیزکیلئےکوئی راستہ

میچ کے دوران ویسٹ انڈیز کے چیف کوچ ڈیرن ڈیرن سیمی روتے دکھائی دیئے ہیں۔

سپرسکس،ڈوآرڈائی میچ ، ویسٹ انڈیزکاتباہ کن آغاز،کیمپ میں سناٹا،ورلڈکپ کیلئے اندھیرا گہرا

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *