| | | | | | |

ڈیرن سیمی بائونڈری لائن پر،فیلڈر کو ڈانٹ پڑوائی،بابر کو قیمتی مشورے

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے کرک اگین رپورٹ

ڈیرن سیمی بائونڈری لائن پر،فیلڈر کو ڈانٹ پڑوائی،بابر کو قیمتی مشورے۔پاکستان سپر لیگ 9 کے اہم ترین میچ میں ملتان سلطانز کے خلاف پشاور زلمی ٹیم جب مشکلات میں تھی تو ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی بائونڈری لائن پر پہنچ گئے،جہاں کپتان بابر اعظم کو مشورے دیئے اور انہیں بائولنگ تبدیل کرنے کا کہا،وہاں ان کے فیلڈر کی جانب سے خراب جگہ پر کھڑا ہونے پر بابر سے ڈانٹ بھی پلوادی۔

یہی نہیں اس کے بعد کوچ نے بیٹھ کر پھر کھڑے ہوکر بابر کو مشورے دیئے،لگتا ہے کہ بابر نے اس پر عمل کیا ہے،2 برس قبل یہی سین کراچی میں ہوا تھا،جب بابر کراچی کنگزکیلئے کھیل رہے تھے اوسر وسیم اکرم انہیں ڈانٹ پلانے اور سمجھانے آئے تھے،اچھا اثر نہیں ہوا،تب ہار گئے تھے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *