| | | | |

توہین ورلڈکپ ٹرافی،مچل مارش پر بھارت میں مقدمے،سپر اسٹار قانونی مسائل میں

علی گڑھ،کرک اگین رپورٹ

توہین ورلڈکپ ٹرافی،مچل مارش پر بھارت میں مقدمے،سپر اسٹار قانونی مسائل میں ۔بھارتی شہری نے آسٹریلیا کے کھلاڑی مچل مارش پر ورلڈکپ ٹرافی کی توہین پر ایف آئی آر کٹوادی ہے،یہی نہیں بککہ اپنے وزیر اعظم نریندرمودی سے کہا ہے کہ اس کھلاڑی کے بھارت میں کھیلنے پر مستقل پابندی لگادی جائے۔

عماد وسیم اچانک انٹرنیشنل کرکٹ سے کیوں ریٹائر ہوئے،وجہ سامنے آگئی

شکایت کنندہ،پنڈت کشو نے تصدیق کی کہ ٹرافی کی بے عزتی کرنے والےاقدامات سے ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے چاہنے والوں کے جذبات کو شدید چوٹ پہنچی ہے۔بھارتی ویب سائٹ منٹ کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا کے کھلاڑی مچل مارش کو جمعہ کو علی گڑھ اور اتر پردیش کے شہر میں قانونی مسائل کا سامنا رہا۔

اس غیر قانونی قانونی کارروائی کی بنیاد کیمرے کے ذریعے قید جشن کے اس لمحے سے پیدا ہوتی ہے جب آسٹریلیا کی بھارت کے خلاف جیت کے بعد مارش نے مردوں کے عالمی کپ  کی ٹرافی پر اپنے پائوں رکھے تھے اور اسے دنیا بھر میں عام کیا تھا۔

شکریہ،آپ کو یاد ہی رکھیں گے،ذکا اشرف نےعماد کو منٹ میں خداحافظ کہدیا

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *