ممئی،کرک اگین رپورٹ
بھارت کے انتہائی اہم بیٹر کو ڈینگی،آسٹریلیا کیخلاف میچ سے باہر۔بابر اعظم کے لئے اس وقت بنے حریف بھارتی اوپنر شبمان گل کو ڈینگی ہوگیا ہے۔آئی سی سی ورلڈکپ کے پہلے میچ میں شرکت مشکوک ہے۔
پاکستان سی اور ڈی ٹیموں کو ہراکرنمبر ون بناتھا،مصباح الحق نے آئینہ دکھاکر آگے کیا ڈرایا
بھارت کا پہلا اہم میچ آسٹریلیا اتوارکو آسٹریلیا کے خلاف ہوگا۔شبمان کی شرکت مشکوک ہے۔جمعہ (6 اکتوبر) کو رپورٹس سامنے آئیں کہ اوپنر ڈینگی میں مبتلا ہیں ۔ ٹیم اہلکار کے مطابق موسم کی زد میں ہے، طبی ٹیم اس کی قریب سے نگرانی کر رہی ہے۔ ہم امید کر رہے ہیں کہ وہ جلد بہتر ہو جائے گا۔وہ 8 اکتوبر کو آسٹریلیا کے خلاف بھارت کا پہلا میچ نہیں کھیل پائیں گے ۔