| | | | | | |

ڈیرن سیمی مسلسل تیسرے میچ میں بابر اعظم کے پاس،کیا کہتے،کرک اگین نیوز لے آیا

لاہور،کرک اگین رپورٹ

ڈیر سیمی مسلسل تیسرے میچ میں بابر اعظم کے پاس،کیا کہتے،کرک اگین نیوز لے آیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ مسلسل تیسرا میچ،ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی کی اختتامی لمحات میں انٹری،بائونڈری لائن کے قریب آکر بابر اعظم سے ڈسکشن،اس بار کیمرے کی آنکھ میں پکڑے جانے پر مسکراپڑے۔

ڈیرن سیمی نے قریب آکر بابر کو ایک اور مشورہ دیا،پھر کیا تھا بابر نے لگتا ہے کہ اس پر عمل کیا اور زلمی جو ایک موقع پر قریب میچ ہارگئے تھے،یکایک اسپنر عارف یعقوب کی  تباہ کن بائولنگ کے بعد 8 رنز سے جیت گئے ہیں۔

پی ایس ایل 9،ایک اور سنسنی خیزشو،اوور میں 4 وکٹیں،اعظم خان کی اننگ رائیگاں،زلمی کامیاب

کرک اگین نے لاہور میں قریبی ذرائع سے رباطہ کیا اور وجہ جانی ہے کہ  ڈیرن سیمی کیا کرنے جاتے ہیں،ذمہ دار ذرائع اور پشاور زلمی کیمپ کے مطابق سیمی بابر کو آخری اوورز میں کس بائولر کو لانا ہے،یہ مشورے ہوتے ہیں۔بابر اعظم ان پر عمل کرتے ہیں۔19 ویں اوور میں اسپنر کو لانا ایک بڑا جو تھا لیکن بابر نے وہ کھیلا اور عارف یعقوب ایک اوور میں 4 وکٹیں لے گئے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *