| | | | | | | |

پاکستان کے مفاد میں سنچری کی جانب نہیں گیا،فخر زمان کا نیا انکشاف

کولکتہ،کرک اگین رپورٹ

پاکستان کے مفاد میں سنچری کی جانب نہیں گیا،فخر زمان کا نیا انکشاف۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ آئی سی سی ورلڈکپ2023 میں بنگلہ دیش کے خلاف شاندار اننگ کھیلنے والے فخرزمان نے دلچسپ انکشاف کیا ہے۔میچ جیت کے بعد پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا ہے کہ میں بنگلہ دیش کے خلاف میچ میں سنچری کرسکتا تھا لیکن پاکستان کے مفاد میں نہیں کی،اس لئے کہ  میں چاہتا تو سنچری کی جانب جاسکتا تھا،اس کے لئے اس انداز میں اننگ آگے بڑھاتا لیکن ایسا نہیں کیا۔

کرکٹ ورلڈکپ 2023 سیمی فائنل،پاکستان 2 راستوں سے سیمی فائنل اچک سکتا،کیسے

فخرزمان نے بتایا ہے کہ پاکستان کے مفاد میں یہ کام اس لئے نہیں کیا کہ اس وقت ہٹنگ ہی ضروری تھی۔ہم بنگلہ دیش کا اسکور جلد از جلد پورا کرکے اپنا نیٹ رن ریٹ بہتر کرنے کے مشن پر تھے۔اس لئے خالی جیت سے کوئی فائدہ نہیں ہونے والا تھا۔

پاکستان 33 ویں اوور میں 7 وکٹ سے جیت کر بھی نیٹ رن ریٹ میں ابھی منفی میں ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *