| | | | |

انگلینڈ پھر ٹاس جیت گیا،حیران کن فیصلہ،پیش گوئی درست

 

کراچی،کرک اگین رپورٹ

انگلینڈ پھر ٹاس جیت گیا،حیران کن فیصلہ،پیش گوئی درست۔

 

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹی 20 میچ کا ٹاس ہوگیا۔

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں انگلینڈ   نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا حیران کن فیصلہ کیا ہے ۔

پاکستان ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔

انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے۔
فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کی جگہ محمد حسنین پلیئنگ الیون کا حصہ بن گئے ہیں۔
میچ میں قومی ٹیم کی قیادت بابر اعظم کررہے ہیں۔
محمد رضوان، حیدر علی، شان مسعود، افتخار احمد اور خوشدل شاہ پلیئنگ الیون میں شامل ہیں۔
محمد نواز، عثمان قادر، حارث رؤف،شاہنواز دھانی اور محمد حسنین بھی پلیئنگ الیون کا حصہ ہیں۔

انگلینڈ کو برتری ہے۔

 

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *