| | | | |

ٹی 20 سیریز،انگلش ٹیم سے اسسٹنٹ کوچ کا واپس اپنے ملک جانے کا فیصلہ

کراچی،کرک اگین رپورٹ

File Photo

ٹی 20 سیریز،انگلش ٹیم سے اسسٹنٹ کوچ کا واپس اپنے ملک جانے کا فیصلہ۔پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے مابین پہلے ٹی 20 میچ کے لئے نیشنل اسٹیڈیم، کے اطراف ابھی سے جوش وخروش دیکھنے میں آرہا ہے۔دوسری جانب انگلینڈ کے اسسٹنٹ کوچ رچرڈ ڈاسن سیریز کے آغاز کے ساتھ ہی وطن واپس روانہ ہورہے ہیں۔

انگلش کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کو ہفتہ کے روز تکلیف ہوئی تھی،اس وقجہ سے ٹریننگ میں بھی نہیں آئے،اب وہ پاکستان بھی نہیں قیام کریں گے اور پہلے میچ کے اگلے روز یعنی بدھ 21 ستمبر کو واپس اپنے ملک روانہ ہورہے ہیں۔

پاکستان انگلینڈ سیریز سے 60 منٹ قبل بھارت آسٹریلیا کا میچ شروع

اس طرح سیریز کے شروع ہونے سے قبل انگلش کمپ سے ملک واپسی کی شروعات ہوگئی ہیں۔ابھی تو 7 میچزکا جہاں باقی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *