| | | | | |

پاکستان کو صرف ہزیمت سے بچنے کے لیے 338 رنز کا ہدف

 

 

کولکتہ ،کرک اگین رپورٹ۔

انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے  338رنز کا ہدف دے دیا۔

کولکتہ میں کھیلے جارہے آئی سی سی ورلڈ کپ میچ میں انگلینڈ نے 9وکٹوں پر 337 اسکور بنائے ہیں۔بین سٹوکس 84 اور جوئے روٹ نے 60 رنز بنائے ۔حارث رئوف نے 64 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں ۔شاہین نے 2 آئوٹ کئے۔یوں پاکستان کو جیت کیلئے رنز کا ہدف ملا۔

ٹیم ورلڈ کپ سیمی فائنل سے پہلے ہی باہر ہوگئی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *