| | | | | | | |

پاکستان سیریز سے قبل ہی ڈیوڈ وارنر کے پائوں سے زمین سرکنے لگی

سڈنی،کرک اگین رپورٹ

پاکستان سیریز سے قبل ہی ڈیوڈ وارنر کے پائوں سے زمین سرکنے لگی۔آسٹریلیا کے اسٹار ولیجنڈری کرکٹر رکی پونٹنگ نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے آغاز سے قبل اپنے رخصت ہونے والے ڈیوڈ وارنر کے پائوں تلے زمین نکال دی،اس لئے کہ وارنر اپنی آکری سیریز کھیل رہےہیں اور جنوری میں سڈنی ٹیسٹ کو وہ کیریئر کا الوداعی میچ کہہ چکے ہیں۔

پاکستانی نژاد آسٹریلین اوپنر عثمان خواجہ نے بابر اعظم پر بم گرادیا

ایسے میں آسٹریلیا میں یہ مشاورت فائنل مرحلے میں ہے کہ وارنر کو پرتھ ٹیسٹ کھلایا جائے یا نہیں ،تو وہاں رکی پونٹنگ نے ابھی سے ان کے متبادل کا نام دے دیا۔کہتے ہیں کہ کیمرون بین کرافٹ ڈیوڈ وارنر کا متبادل ہوسکتے ہیں اور اوپننگ کیلئے بہترین آپشن ہیں۔

دورہ آسٹریلیا ،پاکستان کرکٹ ٹیم دبئی پہنچ گئی

پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیسٹ سیریز 14 دسمبر سے پرتھ ٹیسٹ کے ساتھ شروع ہوگی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *