| | |

وقار یونس سمیت نامور نام رات گئے کہاں

لاہور،کرک اگین رپورٹ

وقار یونس سمیت نامور نام رات گئے کہاں،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ لاہور میں کئی روز سے کھیلا گیا رمضان ٹی 20 کپ ایشال ایسوسی ایٹس نے جیتا ،اس نے ٹرافی اٹھا لی۔3 ملین فاتح ٹیم  اور رنرز اپ غنی انسٹی ٹیوٹ کے لیے1.5 ملین روپے انعام تھا۔

پاکستان کے سابق ہیڈکوچ وکپتان وقار یونس،سابق چیف سلیکٹر وہاب ریاض اور کامران اکمل بھی موجود تھے۔

وقار یونس کو شیلڈ دی گئی،سب کی توجہ کا وہ مرکز تھے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *