| | |

جنوبی افریقہ 9 رنز پر 5 آئوٹ،پھر مہاراج آگئے،اننگ اپ ڈیٹ

گرین فیلڈ ،کرک اگین رپورٹ

جنوبی 9 رنز پر 5 آئوٹ،پھر مہاراج آگئے،اننگ اپ ڈیٹ۔

 

جنوبی افریقہ ٹیم بھارت کے خلاف پہلے ٹی 20 میں بیٹنگ میں ناکام ہوگئی۔ایک موقع پر اس کی آدھی ٹیم 9 رنز پر پویلین لوٹ گئی تھی ۔

اس کے بعد یہ بڑی بات ہوئی کہ مہاراج بھارتی کھلاڑیوں کی راہ میں آگئے۔اس کا پروٹیز کو یوں فایدہ کہ وہ قلیل اسکور کی ذلت سے محفوظ رہے۔

کیشو مہاراج کے آخری نمبرز پر بیٹنگ نے پروٹیز کو 8 وکٹ پر 106 رنز تک پہنچا دیا ۔مہاراج نے سب سے زیادہ 41 رنز بنائے ۔

بھارت کی جانب سے ارشدیپ سنگھ نے سب سے زیادہ 3 وکٹیں لیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *