| | | | | | | | |

گلین میکسویل فٹ یا ان فٹ،کپتان پیٹ کمنز کا اہم اعلان،وسیم اکرم نے کتنا انعام دینا

ممبئی،کرک اگین رپورٹ

گلین میکسویل فٹ یا ان فٹ،کپتان پیٹ کمنز کا اہم اعلان،وسیم اکرم نے کتنا انعام دینا۔افغانستان کے خلاف ڈبل سنچری کرنے والے گلین میکسویل جتنے ان فٹ دکھائی دے رہے تھے،اس کے بعد کیا وہورلڈکپ جاری رکھیں گے یا کم سے کم آسٹریلیا کا اگلا میچ کھیل سکیں گے جو سیمی فائنل سے قبل ہوگا۔

گلین میکسویل کی دھواں دھار ڈبل سنچری،فخرزمان کے ریکارڈ سمیت 8 نئے ریکارڈز،تفصیلات

آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز نے کہا ہے کہ گلین میکسویل مکمل فٹ ہیں اور وہ کھیلنے کیلئے تیار ہیں۔اگلے میچ میں ایکشن میں ہونگے۔انہوں نے کہا ہے کہ میکسویل کو صرف کرمپس پڑے ہیں۔،باقی وہ ٹھیک ہیں۔

وسیم اکرم کی جانب سے میکسویل کیلئے ایک لاکھ 11 ہزار روپے انعام کا اعلان ہوا ہے۔یہ  صرف 615 آسٹریلین ڈالرز بنتے ہیں۔

درد سے بد حال میکسویل کو رنر کیوں نہ ملا،2 بار ریٹائرڈہرٹ کا سوچا،لیجنڈری کرکٹرزکے خیالات بھی ساتھ

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *