| | | | | | |

ہردک پانڈیا انجری لمبی،جنوبی افریقا کے ان فٹ کپتان پاکستان کیخلاف کھیل سکیں گے یا نہیں،اپ ڈیٹ

کرک اگین رپورٹ

ہردک پانڈیا انجری لمبی،جنوبی افریقا کے ان فٹ کپتان پاکستان کیخلاف کھیل سکیں گے یا نہیں،اپ ڈیٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارت کے ہردک پانڈیا کی انگلینڈ کے خلاف اتوار کے میچ میں شرکت مشکوک ہوگئی۔ان کی انجری سنجیدہ ہے۔تاحال بہتری نہیں ہے۔اس طرح وہ اہم میچ میں شریک نہیں ہوسکیں گے۔اس سے قبل وہ نیوزی لینڈ کے خلاف میچ بھی نہیں کھیل سکے تھے۔

بابر اعظم زاروقطار روئے،ساتھیوں سے شکوہ ،2 گروپ،پاکستان ٹیم زلزلہ میں

جنوبی افریقا کے کپتان تیمبا باووما  بھی ان فٹ ہیں۔پاکستان کے خلاف ان کا اگلا میچ جمعہ کو ہے۔ان کی جگہ منگل کے میچ میں بنگلہ دیش کے خلاف ایڈن مارکرم نے کپتانی۔انہوں نے کہا ہے کہ امید ہے کہ وہ فٹ ہوکر چارج سنبھال لیں گے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *