| | | | | |

ان فٹ حارث رئوف کی شادی کا فٹنس ٹیسٹ سوال بن گیا

 

 

کرک اگین ڈاٹ کام رپورٹ

 

حارث رئوف کی شادی یوگئی،شاہین آفریدی سمیت متعدد پلیئرز شریک ہوئے۔

سوشل میڈیا پر شادی کی تصاویر وائرل ہیں ۔

حارث رئوف انگلینڈ کے خلاف سیریز کے دوران ان فٹ ہوگئے تھے۔

کرکٹ فینز نے سوال کیا ہے کہ  کرکٹ کے لئے ان فٹ پلیئر کیا شادی کے لئے تیار ہیں؟فٹنس ٹیسٹ دیا یا نہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *