| | | | | | |

انگلینڈ کے بھی ویرات کوہلی نامزد،ملتان ٹیسٹ کے انگلش میڈیا میں کیسے چرچے

 

 

ملتان،لندن،کرک اگین رپورٹ

 

ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ کی فتح کے چرچے برطانوی میڈیا پر نمایاں ہیں اور کیوں نہ ہوں،انگلش ٹیم نے 2005 کی ملتان ٹیسٹ ،سیریز شکست کا بدلہ چکایا،ساتھ میں 22 برس بعد پاکستان میں ٹیسٹ سیریز اپنے نام کی ہے۔
انگلش کپتان بین سٹوکس نے اپنے کھلاڑی ہیری بروک کو انگلینڈ کا ویرات کوہلی بولا ہے۔بروک نے پاکستان کے خلاف ہے درپے سنچریز کے ساتھ سیریز میں فرق ڈالا ہے۔

انگلش مبصرین کے مطابق مارک ووڈ نے شعیب اختر کے اسپیل کا جواب دیا ہے جو راولپنڈی ایکسپریس نے 2005 میں کیا تھا،ان کے مطابق مارک ووڈ اختر سے بہتر رول پلے کریں گے۔

ناصر حسین نے تو مارک ووڈ کو ایکسٹرا نمبرز دے دیئے ہیں۔

بابر اعظم نے کھلے عام سعود شکیل کا کیچ غلط قرار دے دیا
آسٹریلیا کے سابق وکٹ کیپر ایڈم گلکرسٹ نے بھی پاکستان کی انگلش ٹیم کے ہاتھوں شکست پر مبارکباد دی اور کہا ہے کہ ایشز کے بعد بین سٹوکس نے صرف 6 ماہ میں انگلش ٹیم کو کھڑا کردیا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *