| | |

وقار یونس فیملی کے ساتھ نئے سال میں کیسے فلائی کررہے اور کہاں

سڈنی،کرک اگین رپورٹ

وقار یونس فیملی کے ساتھ نئے سال میں کیسے فلائی کررہے اور کہاں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیجنڈری پیسر وقار یونس اور ان کی فیملی نے گزشتہ سال سے اس سال کے لئے فلائی کرلیا ہے۔انہوں نےفیملی کے ساتھ سیاحتی مقام پر جاکر یہ سب کیا۔

سوشل میڈیا پر وقار یونس نے تصاویر شیئر کیں اور لکھا ہے کہ

خوبصورت لوگوں میں اونچی اڑان بھریں. فیملی کی طرف سے سبھی کو2024 مبارک ہو۔

وقار یونس نے ایگل نما پرندے کو اپنے ہاتھ پر رکھا،وہ فلائٹ کیلئے تیار تھا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *