| | | |

فاطمہ ثنا کی ایلیس ہیری سے ملاقات کیسی رہی

مانوکا،اوول،کرک اگین،پی سی بی ریلیز

فاطمہ ثنا کی ایلیس ہیری سے ملاقات کیسی رہی۔ویمن کرکٹر فاطمہ ثنا کی آسٹریلوی کرکٹر ایلیس پیری سے ملاقات ہوئی ہے۔اس میں دونوں بڑی بے تکلفی سے بات کرتی دیکھی گئی ہیں۔

۔کینبرا میں تیسرے ٹی ٹونٹی میچ کے موقع پر کرکٹرز کی ملاقات ہوئی۔کینبرا میں بارش کے باعث تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ختم کر دیا گیا تھا۔

پاکستان ویمنز ٹیم آخر کارآسٹریلیا میں شکست سے کیسے بچی

فاطمہ ثنا نے ایلیس پیری سے ان کی فٹنس اور مہارت پر بات کی۔فاسٹ بولر نے آسٹریلوی کرکٹر سے ٹپس لیں۔.کرکٹرز نے ایک دوسرے کے لیے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

پاکستان ویمنز ٹیم کا اگلا امتحان آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کا ہے۔ٹیم کی مجموعی کارکردگی نہایت ہی تشویشناک ناک ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *