| | | | | | |

ورلڈکپ کیلئے آئی سی سی نے انعامی رقم کی تفصیلات جاری کردیں،سب کی پاکٹ میں منی

دبئی،کرک اگین رپورٹ

ورلڈکپ کیلئے آئی سی سی نے انعامی رقم کی تفصیلات جاری کردیں،سب کی پاکٹ میں منی۔آئی سی سی نے مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے لئے انعامی رقم کا اعلان کردیا ہے۔ونر ٹیم کو 4 ملین امریکی ڈالرز ملیں گے۔رنر اپ 2 ملین ڈالرز کا حقدار ہوگا۔لیگ کے ہر میچ کی فاتح ٹیم کو بھی انعام ملے گا۔

سیمی فائنل کی ناکام ٹیم کو  8 لاکھ ڈالرز میں گے۔

گروپ میچ کی فاتح ٹیم کو ہر میچ کے چالیس ہزار ڈالرز ملیں گے۔سیمی فائنل نہ کھلنے والی 6 ٹیموں کو ایک ایک لاکھ ڈالرز دیئے جائیں گے۔

کل انعامی مالیت دس ملین ڈالرز کی ہے،اس کی تفصیل آئی سی سی پریس ریلیز میں ہے۔

The breakdown of prize money allocations is as follows:

Stage Rate US$ Total US$
Winner (1) 4,000,000 4,000,000
Runner-up (1) 2,000,000 2,000,000
Losing Semi-Finalist (2) 800,000 1,600,000
Teams eliminated after group stage (6) 100,000 600,000
Winner of each group stage match (45) 40,000 1,800,000

with Thanks Of ICC Media

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *