| | | |

آئی سی سی مینز،ویمنز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر 2023،بھارت اور بھارت

 

 

دبئی ،کرک اگین رپورٹ

آئی سی سی مینز،ویمنز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر 2023،بھارت اور بھارت

آئی سی سی نے سال 2023 کی مینز ون ڈے ٹیم آف ایئر کا اعلان کردیا ہے۔یہ ٹیم بھارت کی بن گئی ہے۔کپتان بھی اس کا،آدھے درجن کھلاڑی بھی بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیں۔

ورلڈ کپ جیتنے والی آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نہیں ہیں اور بھی کیا ہے۔ویمنز ٹیم میں بھارت کی 2 کھلاڑی ہیں۔

آئی سی سی مینز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر 2023

 

 

روہت شرما (کپتان)
شبمن گل
ٹریوس ہیڈ
ویرات کوہلی
ڈیرل مچل
ہنرک کلاسین
مارکو جانسن
ایڈم زمپا
محمد سراج
کلدیپ یادو
محمد شامی۔

پاکستان کا جب کوئی کھلاڑی نامزد ہی نہیں تھا تو شامل کیسے ہوسکتا تھا ۔

پاکستان آئوٹ یا ان،آئی سی سی مینز ،ویمنز ٹی 20 ٹیمز 2023 کا اعلان

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *