| | | | | |

آئی سی سی بھارت کے ساتھ،پی سی بی بے بس،اسٹیڈیم میں سیاسی بینرز،قومی کرکٹرزکو گالیاں

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ

آئی سی سی بھارت کے ساتھ،پی سی بی بے بس،اسٹیڈیم میں سیاسی بینرز،قومی کرکٹرزکو گالیاں۔،آئی سی سی ورلڈکپ کا میزبان بھارت ایونٹ کے میچز قوانین کے مطابق کروانے میں ناکام۔پاکستان کرکٹ بورڈ خواب غفلت میں۔آئی سی سی نے چپ سادھ لی۔سوشل میڈیا پر کرکٹ فینز کا غصہ بڑھنے لگا ہے۔پاکستان اور بھارت کے میچ کو ختم ہوئے 24 گھنٹے سے زائد کا وقت ہوگیا ہے۔اب واضح ہورہا ہے کہ بھارتی حکومت نے پاکستانی میڈیا کے ویزوں میں کیوں تاخیر کی ہے۔درست معلومات شییر ہوجاتیں،اب اکا دکا واقعات رپورٹ ہورہے ہیں۔

بھارت میں محمد رضوان پر مقدمہ دائر

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق کئی شدت پسند اسٹیڈیم میں سیاسی بینرز لائے،ان میں انتہا پسند نعرے درج تھے۔اسرائیل کے ساتھ سٹینڈ لینے کی باتیں تھیں۔یہی نہیں بلکہ پاکستانی کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان کو گلیاں دیئے جانے کی نیوز بھی رپورٹ ہوئی ہے۔

ایسے میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کوئی آفیشل رد عمل نہیں آیا۔مکی آرتھر نے کل ہی کہا تھا کہ یہ آئی سی سی کا نہیں بھارتی کرکٹ بورڈ کا کوئی ایونٹ لگاہے۔یہ ایک جملہ ہی بہت کچھ ہے۔

پاکستان میچ سے قبل آسٹریلیا سے ایک بڑے پلیئر کی آمد مگر

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *