| | | | | | |

عماد وسیم کا جشن بابر کے خلاف تھا یا فینز کے،شادب خان نے کلیئر بتادیا

کراچی،کرک اگین رپورٹ

عماد وسیم کا جشن بابر کے خلاف تھا یا فینز کے،شادب خان نے کلیئر بتادیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ اسلام آباد یونائیٹڈ ٹیم کے کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ عماد وسیم کا جشن ایک فطری رد عمل تھا۔جب وہ بائونڈری پر فیلڈنگ کررہے ہوتے ہیں تو فینز ان کو دیکھ کر بابر بار کے نعرے لگاتے ہیں تو بندے کو تھوڑا محسوس ہوتا ہے۔عماد وسیم نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو بڑے میچ جتوائے ہیں،ان کی عزت کرنی چاہئے۔اسی طرح ماضی میں ان کو جو ڈراپ کیا گیا،اس پر بہت اپ ڈائون کی باتیں ہیں تو ایسے میں ایک بندا جب پرفارم کرتا ہے تو اس کا رد عمل فطری ہوتا ہے۔عماد نے پچ پربلا اور ہیلمٹ پھینک کر شاید یہی کچھ کیا،یہ ایک فطری عمل ہے۔ان کی جگہ میں بھی ہوتا تو یہی کرتا۔

پی ایس ایل9،بابر اعظم نے شکست کی حیرت انگیز وجہ،شاداب خان نے جیت اورعماد کی بڑی بات بتادی

مستقبل میں عماد وسیم  کو پاکستان کرکٹ ٹیم میں کھیلنا چاہئے،اس لئے کہ وہ 19 یا 20 سے کم تو ہوسکتا ہے لیکن بڑے میچ کا بڑا کھلاڑی ضرور ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *