| | |

امام الحق کی شادی ،قوالی نائٹ سے آغاز،سب کو چھوڑکردلہےمیاں کی بابر کے ساتھ سرگوشیاں

لاہور،کرک اگین رپورٹ

امام الحق کی شادی تقریبات کا آغاز ہوگیا۔ورلڈکپ ناکامی،اس کے میچز سے ڈراپ کا ٹائٹل لئے وہ اپنے کیریئر کی دوسری اننگ شروع کرنے جارہے ہیں۔امام الحق نے ناروین خاتون سے شادی کی ہے،اس کا نام انمول ہے۔

دوہ آسٹریلیا سے قبل امام الحق کھلاڑیوں کے ہمراہ میدان میں پریکٹس کی بجائے اپنی نئی اننگ باہر شروع کررہے ہیں۔

شادی تقریبات کا آغازآج لاہور میں مہندی تقریب اور قوالی نائٹ سے ہوا ہے۔اس میں سابق قومی کپتان بابر اعظم سمیت متعدد اہم شخصیات شریک ہیں۔نگران صوبائی وزیر کھیل پنجاب و پاکستان کرکٹ بورڈ ٹیم چیف سیلکٹر وہاب ریاض بھی قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر امام الحق کی شادی کی پہلی رسم مہندی کی قوالی نائٹ میں شریک ہیں۔سرفراز احمد اور عثمان قادر نے شرکت کی۔  کامران اکمل اور انضمام الحق بھی  موجود تھے۔

قوالی نائٹ میں امام الحق باقی سب کو چھوڑ کر بابر اعظم کے ساتھ گپ شپ کرتے دکھائی دیئے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *