| | | | | |

پاکستان کے خلاف اہم میچ،نیوزی لینڈ نے متبادل بائولر طلب کرلیا،کل بنگلورو میں لینڈنگ

بنگلورو،کرک اگین رپورٹ

پاکستان کے خلاف اہم میچ،نیوزی لینڈ نے متبادل بائولر طلب کرلیا،کل بنگلورو میں لینڈنگ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ انجری اور سیمی فائنل کے اخراج کے خطرے سے دوچار نیوزی لینڈ کرکٹ اسکواڈ میں پہلی بڑی تبدیلی ہوگئی ہے،گزشتہ روز زخمی ہونے والے میٹ ہنری ہسپتال جارہے ہین،ان کا سکین ہوگا۔ان کے کور کیلئے کیوی اسکواڈ نے کام کردیا ہے۔

کرکٹ ورلڈکپ سیمی فائنل جنگ،نیوزی لینڈکے کئی زخمی،4 ٹیمیں اب بھی امیدوار،سب کا جائزہ

کاائل جیمیسن کو کور کے طور پر ہندوستان میں بلیک کیپس آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ اسکواڈ میں بلایا گیا ہے۔جیمیسن، جو اس سے قبل ٹورنامنٹ میں ٹم ساؤتھی کے کور کے طور پر اسکواڈ کے ساتھ تھے، پاکستان کے خلاف ہفتہ کے کھیل سے قبل جمعرات کو دیر سے بنگلورو پہنچیں گے۔میٹ ہنری اپنے دائیں ہیمسٹرنگ پر اسکین کے نتائج کا انتظار کر رہے ہیں اور لوکی فرگوسن اپنی ا انجری سے صحت یاب ہونے کے لیے کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔

انگلینڈ کی خاص مدد؟آسٹریلیا کا ایک اور کرکٹر میچ ہی نہیں،بھارت سے بھی باہر

کائل اپنے راستے پر ہےوہ ممکنہ طور پر ہفتہ کے کھیل کے لئے دستیاب ہونے کے ذہن کے ساتھ جمعہ کو کیوی ٹیم کے ساتھ تربیت کرے گا۔کائل نے ٹورنامنٹ کے شروع میں ٹیم کے ساتھ پورے دو ہفتے ٹریننگ کی تھی اور اس کے بعد سے پلنکٹ شیلڈ میچ کھیلا ۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *