| | | | | | | |

اب کھلاڑیوں کی بولی استنبول میں،ٹی 20 ورلڈکپ گروپ 1 کی پوزیشن

کرک اگین رپورٹ

بھارتی کرکٹ بورڈ نے اگلی بار کے آئی پی ایل کی آکشن کے لئے پی سی بی بی سے بڑھ کر نیا فیصلہ کیا ہے۔پی سی بی نے تو آج ہی اعلان کیا ہے کہ کھلاڑیوں کی کیٹگریز کیا ہونگی۔کس کی تنزلی ہوئی ہے اور کون آنے والے ہے۔غیر ملکی پلیئرز کے لئے ونڈرز اوپن کی ہیں۔

اس کے لئے بھارتی بورڈ ذرائع سے یہ نیوز بریک ہوئی ہے کہ وہ اگلے سال کی آئی پی ایل کے لئے آکشن کا مقام ملک سے باہر رکھنے جارہا ہے،اس کے لئے ترکی کانام لیا گیا ہے۔استنبول میں کرکٹرز کی بولی لے گی۔

حتمی فیصلہ اگلے ماہ کے شروع میں کرلیاجائے گا۔بنگلورکو شارٹ لسٹ کیا گیا ہے۔استنبول پہلی ترجیح ہوگی۔بورڈ اپنی لیگ کو پہلی بار یہ رنگ دے گا۔

آسٹریلیا کے سابق کرکٹر  مائیک ہسی نےا نگلینڈ کیمپ جوائن کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔وہ اگلی ایشز سیریز میں انگلش کیمپ میں اپنے ملک کے خلاف ہونگے۔

ٹی 20 ورلڈ کپ ،دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کی پہلی جیت

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ سپر 1 کی ٹیبل پر نیوزی لینڈ پہلے نمبر پر ہے۔ انگلینڈ کا دوسرا نمبر ہے۔سری لنکا آسٹریلیا کو ہرانے کے بعد میں چوتھے اور ہارنے والی آئی لینڈرز ٹیم تیسرے نمبر پر موجود ہے۔افغانستان 5 ویں اور آئرلینڈ چھٹے نمبر پر ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *