| | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ ،دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کی پہلی جیت

 

پرتھ ،کرک اگین رپورٹ

Twitter image

آسٹریلیا کی پہلی جیت۔آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 میں اس نے سری لنکا کو ہرا کر فتح کا ٹریک دیکھ لیا ہے۔

پرتھ میں کھیلے گئے میچ میں آئی لینڈرز 6 وکٹ پر 157 رنز بناسکے۔

کینگروز نے ہدف 17 ویں اوور میں 3 وکٹ پر پورا کردیا۔مارکس سٹوئنز 59 اور ایرون فنچ 31 پر ناقابل شکست رہے۔یہ رواں ایونٹ میں دفاعی چیمپیئن کی پہلی جیت ہے۔
میچ گروپ 1 سپر 12 کا تھا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *