| | |

کرکٹ پر بھی یہ وقت،پی سی بی نے نیشنل اسٹیڈیم کا نام بیچ دیا

 

لاہور ،کراچی،کرک اگین رپورٹ

 

Pcb image

ملکی اداروں کا سنا کرتے تھے،کرکٹ بورڈ بھی اب اس لائن پر چل پڑا۔

پی سی بی نے ملک کے تاریخی اور سب سے بڑے وینیو نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا نام بیچ دیا ہے۔اب یہ نام استعمال نہیں ہوگا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ اور نیشنل بینک آف پاکستان نے ملک کے سب سے مشہور ٹیسٹ وینیوز میں سے ایک، کراچی میں نیشنل اسٹیڈیم کے نام کے حقوق کے لیے ایک پانچ سالہ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔

اس طرح یہ مقام اب نیشنل بینک کرکٹ ایرینا کے نام سے جانا جائے گا۔ ناموں کے حقوق کے معاہدے کے علاوہ، پی سی بی اور این بی پی ملک بھر میں گراس روٹ کرکٹ کو فروغ دینے اور اس کی ترقی کے لیے پی سی بی کو سپورٹ کرنے سمیت اقدامات کو سپانسر کرنے میں بھی تعاون اور شراکت داری کریں گے۔

پی سی بی نے باقاعدہ اعلان کیا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *