| | | | |

آئی پی ایل 2023، جھگڑوں کے بعدحماقتیں،ڈیوڈ وارنر نوبال پر آئوٹ

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ

آئی پی ایل 2023، جھگڑوں کے بعدحماقتیں،ڈیوڈ وارنر نوبال پر آئوٹ۔ڈیوڈ وانر کی عقل پر پردہ پڑگیا۔آئی پی ایل 2023 لڑائی لیگ کے بعد حماقت لیگ بننے لگی۔آسٹریلین سپر اسٹار نوبال پر وکٹ دے کر پویلین لوٹ گئے۔امپائر اور کرکٹ قانون میں بھی یہ آئوٹ ہی تھا۔

احمد آباد میں جاری آئی پی ایل 2023 کا منگل کا میچ پیر کے میچ کی طرح کرکٹ بریکنگ نیوز میں آگیا ہے۔تازہ ترین کرکٹ نیوز کے مطابق محمد شامی کا شوتھا،انہوں نے 24 بالز کیں۔15 بالز ڈاٹ تھیں۔5 بالز پر 11 ہی اسکور بنائےجاسکے۔4 بالز پر 4 وکٹیں لیں۔میچ دہلی کیپیٹلز اور گجرات ٹائنٹنز کے درمیان تھا۔دہلی ٹیم 23 پر 5 وکٹ گنواکر بھی 8 وکٹ پر 130 رنزبنانے میں کامیاب ہوگئی۔امان حکیم خان نے 44 بالز پر 51 رنزبنائے۔

لڑائی اور شدید ٹکرائوپرکوہلی،نوین الحق اور گوتم گمبھیر کو کڑی سزا

میچ کا اہم ترین لمحہ ڈیوڈ وارنر کا رن آئوٹ ہونا تھا۔وہ 2  رنزبناکر ایسی بال پر رن آئوٹ ہوگئے جو سرے سے نوبال تھی۔یوں یہ بھی تماشہ بن گیا۔

اس سے ایک رات قبل کوہلی،نوین اور گھمبیر کے جھگڑے نے عالمی شہرت حاصل کی تھی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *