| | | | |

نسیم شاہ پی ایس ایل 9 میں کس ٹیم کاحصہ بنے،فیصلہ ہوگیا

لاہور،اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ

نسیم شاہ پی ایس ایل 9 میں کس ٹیم کاحصہ بنے،فیصلہ ہوگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کئی روز سے جاری کشمکش ختم،۔نسیم شاہ پر جاری لڑائی تمام ہوگئی ہے۔پاکستان کے فی الحال زخمی رائٹ ہینڈ پیسر نسیم شاہ نے پاکستان سپرلیگ 2024 کیلئے اپنا قبلہ متعین کرلیا۔وہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے نکلے۔ملتان سے ہوتے کئی جگہ اثراتڈالتے آخر کار اسلام آباد کے ہوگئے ہیں۔

نیوز اپ ڈیٹ

نسیم شاہ لندن میں صحت یاب ہوگئے ہیں اور ری ہیب مکمل کرلیاںہے۔اب وہ فٹ ہیں۔

ریٹائرمنٹ کیوں لی،عماد وسیم نے پہلی بار وجہ بتادی،فیصلہ تبدیل ہوگا یا نہیں

نسیم شاہ پی ایس ایل 9 میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کریں گے۔ محمد وسیم جونیئر ڈرافٹنگ کی بجائے ٹریڈ کے لئے مان گئے… محمد وسیم جونیئر اور ابرار احمد کے بدلے نسیم شاہ اسلام آباد یونائیٹڈ کے لئے کھیلیں گے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *