| | | | |

نیوزی لینڈ میں پیار ہوگیا

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ

پاکستانی ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کو نیوزی لینڈ میں پیار ہوگیا ہے،اس بات کا انکشاف انہوں نے کیوی میڈیا سے کیا ہے۔نتیجہ میں ان کی ویڈیو نیوزی لینڈ میں وائرل ہے۔

ثقلین مشتاق نے بتایا ہے کہ مجھے نیوزی لینڈ سے پیار ہوگیا ہوا ہے۔میں پہلی بار انڈر 19 پلیئرکے طور پر 1993 میں نیوزی لینڈ آیا۔مجھے اچھا محسوس ہوا۔میں اس ملک سے خاص پیار کرتا ہوں۔مجھے اچھا لگا،میں اس ملک سے پیار کرتا ہوں۔میں نے کیویز کے ساتھ اسپن کنسلٹنٹ کے طور پر کام کیا ہے۔

پاکستانی ہیڈ کوچ نے بتایا ہے کہ میری بہت سی یادیں ہیں۔گریٹ یادیں ہیں،میں جب یہاں آتا ہوں تو مجھے بہت اچھا لگتا ہے۔

محمد رضوان کو تھرڈامپائر نے پکڑلیا،شرمندگی

ثقلین مشتاق ٹرائی سیریز شروع ہونے سے قبل بات کررہے تھے۔کرائسٹ چرچ میں پاکستان کا بنگلہ دیش سے پہلا میچ جاری ہے۔بنگلہ دیش نے 168 رنزکے تعاقب میں 8 اوورز میں 2 وکٹ پر 54 اسکور بنالئے تھے۔پاکستان نے5  وکٹ پر 167 اسکور کئے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *