| | | | |

پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش ،3 فاسٹ باؤلرز کے ساتھ 2 اسپنرز

 

کرائسٹ چرچ ،کرک اگین رپورٹ

 

سہ ملکی سیریز کےافتتاحی میچ میں پاکستان کی پلیئنگ الیون میں 3 فاسٹ باؤلرز اور 2 اسپنرز شامل ییں۔

قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت بابراعظم کررہے ہیں، نائب کپتان شاداب خان بھی پلیئنگ الیون میں شامل ہیں۔

دیگر کھلاڑیوں میں محمد رضوان، شان مسعود، افتخار احمد اور حیدر علی  ہیں۔
محمد نواز، آصف علی، وسیم جونیئر، شاہنواز دھانی اور حارث رؤف بھی پلیئنگ الیون کا حصہ ہیں۔

بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔یوں پاکستان کی پہلے بیٹنگ ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *