برمنگھم۔کرک اگین رپورٹ۔میجک مومنٹ،اکاش اور کراس میں پڑا کراس،فینز کے قہقہے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارت نے تاریخ رقم کردی،شبمان گل ایج باسٹن میں ٹیسٹ جیتنے والے پہلے بھارتی کپتان بھی بن گئے۔انگلینڈ 336 رنز سے ہارگیا۔بھارت نے 5 میچزکی سیریز برابر کردی۔یہ سب تو چل رہا ہے لیکن
میچ کے اختتامی لمحات میں اکاش کی ایک بال بریڈن کراس کی عین ٹانگوں کے درمیان جاکر پھسن گئی اور رک گئی۔کیمرے نے یہ مناظر محفوظ کئے۔کافی دیر بال ٹانگوں کے درمیان رہی۔کرکٹر مسکرا پڑے اور فینز بے اختیار ہنس پڑے۔
جو کوئی نہ کرسکا،وہ شبمان گل نے کردیا،بھارت برمنگھم میں پہلی بار کامیاب،ٹیسٹ سیریز برابر کردی
عام طور پر یہاں چوٹ لگ سکتی ہے لیکن کراس نے چند لمحوں میں کراس ڈال کرکئی سیکنڈز ایسے گزار دیئے۔