| | | | | | | |

مائیکل کلارک نے کراچی میں بیٹھ کر بڑا سوال اٹھادیا

کراچی،کرک اگین رپورٹ

مائیکل کلارک نے کراچی میں بیٹھ کر بڑا سوال اٹھادیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آسٹریلیا کے سابق کپتان مائیکل کلارک نے پاکستان کرکٹ بورڈ کےا یونٹ پی ایس ایل 9 میں کراچی میں بیٹھ کر بڑا سوال اٹھادیا۔پاکستان میں پہلی بار پی ایس ایل کیلئے کمنٹری کیلئے آنے والے آسٹریلیا کے ورلڈکپ سابق چیمپئن کپتان مائیکل کلارک نے کہا ہے کہ

بابر اعظم تمام فارمیٹس کا بہترین بیٹر ہے۔میں سمجھتا ہوں کہ بابر اعظم کے لیول کو کوئی بھی بیٹر اس وقت دنیائے کرکٹ میں نہیں ہے۔وہ ایک دلکش بیٹر ہے۔میں حیران ہوں کہ وہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان کیوں نہیں ہیں۔

یوں مائیکل کلارک نے پی سی بی کے بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹائے جانے کے فیصلہ کو پسند نہیں کیا ،الٹا اس سے اختلاف کرکے  اپنی رائے دی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *