| | | | | |

مکی آرتھر نے بابر کو 3 پلیئرز کانام دے دیا،خوشگوار ملاقات

 

آسلام آباد ،کرک اگین رپورٹ

مکی آرتھر کی پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں سے خوشگوار ملاقات ۔شاہین شاہ آفریدی اور بابر اعظم کی زبردست تعریف کی ہے۔

ٹیم ہوٹل میں پاکستان کے اگلے ممکنہ ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر نے چارج سنبھال لیا ہے اور تمام پلیئرز سے خوشگوار انداز میں ہنسی مذاق کیا۔

ایک موقع پر آرتھر نے بابر اعظم کی ایک شاٹ کی نقل کی اور تعریفی جملے بولے۔

شاہین آفریدی کی بائولنگ کے لئے بھی کلمات کہے۔

نئے پلیئرز کی بھی تعریف کی اور کپتان بابر اعظم سے تنہائی میں بات چیت کی۔ورلڈ کپ کے ممکنہ پول پلیئرز پر بات کی۔ساتھ میں شان مسعود سمیت 3 پلیئرز کی اہمیت کلیئر کی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *