| | | |

محمد عامر زخمی،بین سٹوکس بیساکھیوں پر آگئے

ابو ظہبی،کرک اگین رپورٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق پیسر محمد عامر زخمی ہوگئے۔ابو ظہبی میں جاری ٹی 10 لیگ میچ میں جلد بازی سے خود کو زخمی کیا ہے،۔

بنگال ٹائیگرز  اور نیویارک  سٹرائیکرزکےمیچ میں کیچ کی ایک کوشش نے انہیں زمین بوس کردیا،اگر ان کی چوٹ سنجیدہ نوعیت کی ہوئی تو ایونٹ سے باہر ہونگے۔

عامر نے 2 اوور میں صرف 11 رنز دیئے تھے لیکن بعد میں صورتحال بہتر ہوگئی ہے۔

آسٹریلیا کی عدالت سے بری ہونے،ملک چھوڑنے کے بعد بھی آسٹریلین پولیس سری لنکن کرکٹر کے پیچھے

ادھر انگلینڈ کے کھلاڑی بین سٹوکس کے گٹھنے کی سرجری ہوگئی ہے اور وہ ہسپتال سے باہر بیساکھیوں کے سہارے  چلتے  دیکھے گئے ہیں۔ورلڈکپ کے فوری  بعد انہوں نے سرجری کروائی تھی۔بھارتی دورے سے قبل فٹ ہونا چاہتے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *