| | | | | |

محمد حفیظ اور مائیکل ایتھرٹن آمنے سامنے آگئے،پروفیسر نےباندھ کرمارا

لاہور،کرک اگین رپورٹ

محمد حفیظ اور مائیکل ایتھرٹن آمنے سامنے آگئے،پروفیسر نےباندھ کرمارا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان بار بار پاکستان کرکٹ میں مداخلت کرتے ہیں،کبھی بابر اعظم کی عزت اور بے عزتی کی بات کرتے ہیں تو کبھی کیا۔کل کے پاکستان نیوزی لینڈ میچ پر بھی انہوں نے کچھ کہا ہے۔

انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے پاکستان کرکٹ کو ٹرول کر دیاہے،ان کے ساتھ ڈیمین مارٹن اور ایڈم گلکرسٹ بھی شامل ہوئے۔ تمسخر بھی اڑایا ہے۔

اس پر محمد حفیظ کو غصہ آگیا ہے۔انہوں نے سوشل میڈیا پر لکھا ہے کہ بہتر ہے کہ دوسروں کے مسائل میں جھانکنا بند کریں اور اپنے تنازعات کو پہلے حل کریں۔ ہم اپنے مسائل کے بارے میں کافی بصیرت رکھتے ہیں اور انہیں ضرور حل کریں گے۔

محمد حفیظ نے انگلینڈ کے کھلاڑی ڈیوڈ ویلی کے سنٹرل کنٹرکٹ تنازعہ کی تصویر شیئر کی،ساتھ میں اس کی ٹیم کی ناکام پرفارمنس کا تڑکا لگایا،

صارفین نے کہا ہے کہ حفیظ نے درست سکس لگایا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *