| | | |

محمد عامر کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش

کرک اگین رپورٹ

Twitter image

پاکستان کرکٹ ٹیم کے پیسر محمد عامر کے ہاں ایک اور بیٹی کی پیدائش،لیفٹ ہینڈ پیسر رامت ان دنوں سی پی ایل کھیل رہے تھے۔انہوں نے سوشل میڈیا کی ویب ٹوئٹ پر لکھا ہے کہ

الحمد للہ ،ہمارے ہاں اللہ پاک کی رحمت اتری ہے،اس کا نام آئرہ عامر ہے۔

محمد عامر پہلے بھی ایک بیٹی کے باپ ہیں۔فیملی اس وقت مکمل صحت یاب ہے۔

عامر پاکستانی ٹیم سے ریٹائر ہوگئے تھے ،بعد میں ریٹائرمنٹ واپس لے لی لیکن اب انہیں سلیکشن کے قابل نہیں سمجھا گیا۔

ایک ہی روز 26 وکٹیں گرگئیں،الیسٹر کوک بھی شامل

عامر مختلف ممالک میں لیگز کھیل رہے ہیں۔پرفارم کررہے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *