| | | | |

عامر ایک ہی میچ کے بعد باہر،2 کیوی پلیئرز بیمار ،ٹاس ہوگیا

 

 

راولپنڈی ،کرک اگین رپورٹ

محمد عامر کو ایک میچ کے بعد بنچ کردیا گیا۔

راولپنڈی میں نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے میچ میں پاکستان ٹیم میں ایک تبدیلی ہوئی۔ان کی جگہ عباس آفریدی کو ڈالا گیا ہے۔

نیوزی لینڈ نےٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا اعلان کردیا۔

جوش کلارکسن اور بین لِسٹر دونوں بیماری کے باعث آج رات کے میچ سے باہر ہو گئے تھے اور ٹیم کے ساتھ گراؤنڈ کا سفر نہیں کیا تھا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *