| | |

کیچ ڈراپ ،ناقص فیصلے ،حفیظ برس پڑے،ڈریسنگ روم میں مزید کیا ہوا

 

میلبرن ،کرک اگین رپورٹ

 

میلبرن ٹیسٹ کے تیسرے روز کے اختتام پر عبداللہ شفیق اور شان مسعود کی کھنچوائی ہوئی ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ذرائع کے مطابق کیچ چھوڑنے اور کپتانی میں کچھ غلطیاں کرنے کے بعد ٹیم ڈائریکٹر اور ہیڈ کوچ محمد حفیظ شدید برہم ہوئے ہیں۔

حفیظ نے سختی سے کہا ہے کہ خراب فیلڈنگ اور کیچ چھوڑنے پر بار بار ایک غلطی کیسے ہورہی ہے اور کپتان کو سمجھ نہیں آرہی ہے کہ فیلڈر کی پوزیشن تبدیل کریں

حفیظ نے وارننگ دی ہے کہ کسی بھی ٹیسٹ کی سنچری کی بھی کوئی اہمیت نہ ہوگی اگر وہ ہر اننگز میں  کیچ چھوڑنے کی عادت اپنا لے۔مستقبل میں جگہ نہ ملے گی۔

مزید تفصیلات کا انتظار کریں

کھلاڑیوں کے خوف اور رد عمل اور کچھ جوابات کی تفصیلات آنے کو ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *