| | |

محمد حفیظ کی وارننگ یا ٹریننگ اور یا پھر تیسرا سبق

 

 

ہملٹن ،کرک اگین رپورٹ

محمد حفیظ کی وارننگ یا ٹریننگ اور یا پھر تیسرا سبق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا ہیملٹن میں اختیاری ٹریننگ سیشن کھلاڑیوں نے شرکت کی۔

ہیڈ کوچ محمد حفیظ نے نگرانی کی۔اس موقع پر حفیظ نے سختی بھی دکھائی ۔اس موقع پر ایک ایسا لمحہ آیا کہ جیسے لگا کہ محمد حفیظ بیٹر کو سختی سے ڈانٹ پلاتے علامتی اشارے کے ساتھ یہ کہہ رہے ہوں کہ پھر انجام یہ ہوگا۔

یہ بھی ممکن ہے کہ وہ حریف ٹیم کے ساتھ کسی ٹریننگ کا حصہ ہو کہ ان کو کیسے ڈیل کرنا ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم اپ ڈیٹ یہ ہے کہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے پانچ کھلاڑیوں محمد نواز، حسیب اللہ،صاحبزادہ فرحان،وسیم جونیئر اور زمان خان نے آج ہملٹن میں دو گھنٹے کے پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔

دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کل ہملٹن میں کھیلا جائے گا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *